شہباز شریف کی دائر کردہ درخواست عبوری ضمانت پر چارج گھنٹے تک سماعت

پیر 28 ستمبر 2020 22:26

شہباز شریف کی دائر کردہ درخواست عبوری ضمانت پر چارج گھنٹے تک سماعت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 ستمبر2020ء) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو شہباز شریف کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں دائر کی گئی درخواست عبوری ضمانت پر سماعت تقریباً چار گھنٹوں تک جاری رہی اس دوران کمرہ عدالت (ن) لیگی رہنمائوں اور وکلاء کمیونٹی سے بھرا رہا جبکہ (ن) لیگ کے کارکنوں کی بہت بڑی تعداد فیصلے کے انتظار میں لاہور ہائیکورٹ احاطہ سے باہر کھڑی رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں