آئی جی پنجاب نے گجرات میں مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

منگل اکتوبر 15:33

آئی جی پنجاب نے گجرات میں مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ کا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) آئی جی پنجاب انعام غنی نے گجرات میں مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ۔

(جاری ہے)

آئی جی پنجاب نے انکوائری کے بعد ذمہ داران کے خلاف سخت محکمانہ اور قانونی کارروائی کا حکم دیدیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments