لاہور: حوالات میں شہباز شریف نے کتابوں کا مطالعہ شروع کردیا

منگل 27 اکتوبر 2020 21:09

لاہور: حوالات میں شہباز شریف نے کتابوں کا مطالعہ شروع کردیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے نیب آفس کے حوالات میں کتابوں کا مطالعہ شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف نے لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ سے چار مختلف کتابیں منگوالی ہیں۔ جن کے ذریعے شہباز شریف دنیا کے تاریخ موڑنے والے سیاستدانوں کے واقعات کا مطالعہ کریں گے۔ طلب کی جانے والی کتب میں ٹویلتھ ڈیموکریسی، موسو نیزدار اور اردگان ایمپائرز شامل ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں