وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرنے کا فیصلہ کرلیا
فنانس ٹیم میں بڑی تبدیلی ہورہی ہے، مشیر خزانہ کیلئے شوکت ترین کا نام سامنے آیا ہے، حفیظ شیخ ایک بریف کیس لے کر آئے تھے، چلے جائیں، ان کایہاں کیا ہے؟ سینئر تجزیہ کار عارف نظامی
ثنااللہ ناگرہ منگل 27 اکتوبر 2020 20:13
(جاری ہے)
فنانس ٹیم میں بڑی تبدیلی ہورہی ہے۔ ہر آدمی کہہ رہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسی ڈلیور نہیں کرپارہی، حکومت اپنی غلطی تسلیم کرنے کی بجائے بندہ تبدیل کردیتی ہے۔ حکومت کی مڈٹرم قریب آرہی ہے، اس لیے اب کابینہ میں تبدیلی کی بات ہورہی ہے، بعض اوقات حکومتیں خود کابینہ میں تبدیلی کی خبریں پھیلا دیتی ہے کیونکہ کچھ لوگوں کو ٹائٹ کرنا ہوتا ہے۔
انہوں نے اپنی گفتگو کی تصیح کہا کہ دو لوگوں کا فنانس سے تعلق ہے، دونوں نے سٹی بینک سے کیئریئر کا آغاز کیا، شوکت عزیز اور شوکت ترین دونوں کا تعلق سٹی بینک سے رہا ہے۔ میں نے شوکت عزیز کی جگہ گزشتہ روز ذکر شوکت ترین کا کیا، جبکہ ذکر شوکت عزیز کا کرنا تھا کہ وہ بریف کیس لے کر آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔شوکت عزیز وزیراعظم تھے اور جب چلے گئے تو واپس نہیں آئے تو ان سے کسی نے پوچھا کہ آپ واپس چلے گئے۔ انہوں نے جواب دیا کہ میں تو ٹرم پوری کرنے آیا تھا۔اگر شوکت ترین کو دیکھا جائے تو ان کا اوڑھنا بچھونا پاکستا ن میں ہے۔ ان کی بڑی خدمات ہیں، ان پر کوئی تہمت نہیں لگا سکتا کہ وہ امپورٹڈ ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنماء سینیٹر ولید اقبال نے کہا کہ مجھے فی الحال اس طرح کی تبدیلی کی کوئی اطلاع نہیں، لیکن ہوسکتا ہے کہ فنانس ٹیم میں کوئی تبدیلی آجائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متروکہ بورڈ کے سٹاف آفیسر ظفر اقبال کے والد کو سپرد خاک کر دیا گیا
لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی20 میچ میں محمد رضوان کی شرکت مشوک
چیئرمین پی سی بی کی بے سہارا ویتیم بچوں کو (کل) میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت
فواد چوہدری کو 9 مئی کے واقعات میں شامل تفشیش کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
ریلوے انتظامیہ کی ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن کے سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ کا الحمراء کا دورہ
کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو