خواتین کا زچگی معائنہ،قطری حکومت نے معافی مانگ لی
ایئر پورٹ پر خواتین کی تلاشی کوآسٹریلوی حکومت کے علاوہ دنیابھر سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا
سجاد قادر جمعرات 29 اکتوبر 2020 07:19
(جاری ہے)
قطری حکومت کے مطابق مذکورہ عمل اس وقت کیا گیا جب ایئرپورٹ حکام کو آسٹریلیا جانے والی ایئرلائن کے قریب کوڑے دان میں پلاسٹک کی تھیلی میں ایک نوزائیدہ بچہ ملا تھا۔
بیان میں نوزائیدہ بچے کے کوڑے دان میں ملنے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اسے خلاف قانون بھی قرار دیا گیا، ساتھ ہی کہا گیا کہ طبی ماہرین کی ہدایت پر عملے نے اس خاتون کو تلاش کرنے کی کوشش کی، جس نے بچے کو جنم دیا۔قطری حکومت نے اگرچہ مذکورہ واقعے پر معذرت کرلی تاہم حکومت نے یہ واضح نہیں کیا کہ ایئرپورٹ پر کس طرح خواتین کا ’زچگی معائنہ‘ کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ قطر ایئرویز کی پرواز کیو آر 908 سے 13 آسٹریلوی خواتین مسافروں کو آف لوڈ کرکے ان کا ’زچگی معائنہ‘ کیا گیا اور تمام خواتین کا معائنہ قریبی کھڑی ایک ایمبولینس میں کیا گیاتھا۔آسٹریلوی ادارے کے مطابق مذکورہ واقعے کے بعد طیارے پر سفر کرنے والی تمام خواتین خوف زدہ ہوگئیں اور انہیں معائنہ کیے جانے سے قبل کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی تھی۔مذکورہ واقعے کے سامنے آنے کے بعد آسٹریلوی وزارت خارجہ نے بھی برہمی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کو افسوس ناک اور خوفناک قرار دیا تھا۔خواتین کے ’زچگی معائنے‘ کیے جانے کی خبر سامنے آنے کے بعد آسٹریلیا میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے بھی مذکورہ واقعے کو جنسی حملوں کے برابر قرار دیا تھا۔تاہم اب قطری حکومت نے مذکورہ معاملے پر معذرت کرتے ہوئے مکمل تفتیش کا اعلان بھی کردیاہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت