فرانس پر حملہ ہو چکا،سپاہیو حفاظت کرو
میکرون نے ہزاروں سپاہیوں کو اہم جگہوں پر تعینات کرنے کا عندیہ دے دیا
سجاد قادر جمعہ 30 اکتوبر 2020 06:42
(جاری ہے)
اسی اثنا میں گزشتہ روز ایک نوجوان چرچ میں گھس کر فرانسیسیوں پر چاقو سے حملہ آورہواجس کی ساری دنیا کے مسلمانوں نے بھی مذمت کی۔مگر اس واقعے کو بنیاد بنا کر ایمانول میکرون نے مسلمانوں کے خلاف مزید سخت اقدامات کرنے کا عندیہ دیا۔
گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے میکرون کا کہنا تھا کہ فرانس پر حملہ ہو چکا ہے اور ہمیں اسے بچانا ہے۔میکرون نے بات کرتے ہوئے کہ”یہ فرانس پر ہی حملہ ہے اور یہ مسلم انتہا پسندی کا شاخسانہ ہے۔میں پولیس کو حکم دیتا ہوں کہ وہ فرانس کی حفاظت کرے،میں سبھی اسکول اور چرچ کے باہر ہزاروں کی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کروں گا تاکہ ایسے واقعے دوبارہ نہ ہوں“۔کوئی اس عقل کے اندھے کو سمجھائے کہ تالاب سے باہر نکلنے والے پانی کو روکنے کے لیے تالاب میں چلتی ٹوٹی بند کرنا زیادہ ضروری ہے وگرنہ تالاب کی حفاظتی دیواریں جتنی اونچی اور مضبوط ہوتی چلی جائیں پانی کو بہنے سے نہیں روک سکتیں۔اگر میکرون فرانس میں امن چاہتا ہے اور معاشی حوالے سے بھی ترقی کا خواہاں ہے تو مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا خاتمہ کرے اور ساری امت مسلمہ سے معافی مانگتے ہوئے آئندہ اپنے ملک میں ناموس رسالتﷺ کے حوالے سے کوئی بھی واقعہ پیش نہ آنے دے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
ڈی جی ایل ڈی اے کا جوہر ٹائون جی ون مارکیٹ کمرشل زون کا دورہ، مارکیٹ کی ری ماڈلنگ کا پلان طلب
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
ا*فسادات کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق انکشاف ، رپورٹ تیار
ج*پنجاب کے ہسپتالوں میں انجیوگرافی کی سہولیات آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
ج*نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کراچی سے منصورہ پہنچ گئے
ج*لیسکو صارفین پر 83 کروڑ یونٹس کی اووربلنگ کیس ہوشربا ہی: لیاقت بلوچ
ڈرگ فری پنجاب ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
کمشنر کی زیر صدارت وزیر اعلی پنجاب کے لاہور ڈویلپمنٹ ری ویمپنگ پروگرام بارے اجلاس
عوا م کو ریلیف کی فراہمی وزیراعلی پنجاب کا مشن ہے، صوبائی وزیر معدنیات
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم