محکمہ کوآپریٹو کے ایڈیشنل سیکرٹری اور سیکشن آفیسرکوروناوائرس کا شکار

جمعہ 30 اکتوبر 2020 17:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2020ء) پنجاب حکومت کے مزید دوافسران کوروناوائرس کا شکارہوگئے ،دیگرافسران اور ملازمین میں تشویش کی لہردوڑگئی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ ایڈیشنل سیکرٹری کوآپریٹو شبیراحمداورسیکشن آفیسر کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ زاہداحمد کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے پر چھٹیوںپر چلے گئے ہیں۔ کوروناوائرس کی تصدیق کے بعد ساتھی افسران اورملازمین میںبھی تشویش کی لہردوڑ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں