ایاز صادق نے منصوبہ بندی کے تحت بھارتی پائلٹ سے متعلق بیان دیا
اس سے قبل جتنے بھی بیان دئیے گئے اس پر پاک فوج کی جانب سے کوئی ری ایکشن نہیں دیا گیا تھا لہذا یہ حساس نوعیت کا بیان دیا گیا۔اینکر عمران کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان جمعہ 30 اکتوبر 2020 17:23
(جاری ہے)
ایاز صادق نے انتہائی چالاکی سے یہ بیان دیا ہے،انہوں نے بیان اس طریقے سے دیا کہ اسے آرمی چیف کے کھاتے میں بھی ڈالا جا سکتا تھا اور شاہ محمود قریشی کے کھاتے میں بھی۔
عمران خان کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کو باہر جانے کی مخالفت کی تھی ،لیکن پھر اسٹیبلشمنٹ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے کی مران خان کو وجوہات بتائیں ۔ عمران خان کا اس وقت موقف تھا کہ نوازشریف باہر جاکر آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہو جائیں گے لیکن یہاں پر معاملات اس طرح سے نہیں ہیں۔ اس وقت عمران خان کی بات کسی نے نہیں مانی اور بعد میں انہوں نے بھی اتفاق رائے پیدا کرلیا اور اس طرح نوازشریف باہر چلے گئے۔نواز شریف کو کیسے عجیب و غریب طریقے سے باہر بھیجا گیا اس عجیب و غریب طریقے سے آج تک کوئی کہیں باہر نہیں گیا۔نواز شریف نے باہر جا کر وہ سب کرنا شروع کر دیا جس کا عمران خان پہلے ہی خدشہ ظاہر کر چکے تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ