بلاول بھٹو کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ، عوام سے ماسک پہنے کی درخواست

سیاسی سر گرمیاں معطل کر کے قرنطینہ کر لیا ،ملتان جلسے سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرینگے

جمعرات 26 نومبر 2020 12:27

بلاول بھٹو کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ، عوام سے ماسک پہنے کی درخواست
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے بارے بتاتے ہوئے عوام کو ماسک پہننے کی درخواست کی۔بلاول بھٹو نے تمام سیاسی سر گرمیاں معطل کر کے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔ بلاول بھٹو پی ڈی ایم کے ملتان جلسے میں بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرینگے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں