حکومت پہلےمیڈیکل کا انٹری ٹیسٹ ملتوی کرے پھر اپوزیشن کے جلسے بند کروائے، حامد میر
حکومت اپوزیشن کو جلسوں سے روکنے کا اخلاقی جواز کھو چکی، ان کی پالالیسیوں میں اختلاف کے باعث اپوزیشن کو فائدہ ہو رہا ہے: سنیئر صحافی
شہریار عباسی
جمعرات نومبر
22:25

(جاری ہے)
یہ ڈیڑھ لاکھ طلبہ نہیں ڈیڑھ لاکھ خاندانوں کو ذہنی اذیت میں مبتلا کیا جا رہا ہے۔
ان کی اور ان کے خاندانوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کا مقصد؟ مریم نواز کے اس ٹویٹ پر ٹویٹر صارفین نے کورونا کو لے کر دوہرا معیار رکھنے پر انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اگر ایک ٹیسٹ دینے سے طلبا اور ان کے اہل خانہ کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں تو پھر پی ڈی ایم کے جلسے جلوسوں کے بارے میں آپ کا خیال ہے ؟ کورونا کی صورتحال پر آپ کا دوہرا معیار کُھل کر سامنے آ گیا ہے، آپ حکومت پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔ دوسری جانب خاتون صحافی مہر بخاری نے مریم نواز کو پی ڈی ایم جلسوں کی یاد بھی دلا دی اور کہا کہ آپ نے بالکل درست کہا۔ یہی منطق جلسوں اور ریلیوں پر بھی لاگو ہوتی ہے ۔ جلسوں میں شرکت کرنے والے افراد کے خاندانوں کی زندگیوں کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے ، ایسا نہیں ہے کہ نوجوانوں کی کورونا کے باعث اموات نہیں ہو رہیں۔ مہر بخاری نے کہا کہ پی ڈی ایم کو جلسے جلوسوں کے حوالے سے اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنا ہو گا ورنہ آپ بھی وہی کام کریں گے جس پر آپ آج تنقید کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ ملک بھر میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر اپوزیشن کو جلسے جلوس نہ کرنے کی ہدایات کی گئی تھیں لیکن اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے ایک نہ سنی ، جس کے بعد حال ہی میں پشاور میں پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا میں مبتلا ہو گئے ۔ بلاول بھٹو کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد پی ڈی ایم جلسے میں اسٹیج پر موجود افراد کو بھی ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امریکا نے بحری جنگی بیڑے چینی سمندری حدود میں اتار دیے
-
ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ملک ہے
-
کورونا وبا نے موت بانٹنے کے بعد خاندانی نظام کو ٹارگٹ کر لیا
-
انسانیت خطرے میں ہے،چین ایک قدم آگے بڑھ کر اپنا فریضہ انجام دے گا
-
ماں باپ نے دو نوجوان بیٹیوں کو قتل کر کے مذہبی رسم ادا کرنے کا انوکھا دعویٰ کر ڈالا
-
پانچ سال کے بچے کی لینڈ کروزر چلانے کی ویڈیو وائرل
-
وفاقی وزیر تعلیم نے آن لائن امتحانات کا عندیہ دے دیا
-
معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کو ریلیف کی فراہمی موجودہ حکومت کا مشن ہے،ثانیہ نشتر
-
پنجاب کے ہر شہری کو ہیلتھ کوریج فراہم کی جائے گی، ڈاکٹرفردوس عاشق
-
صوبائی وزیر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نہیں کر سکتا، چودھری پرویزالٰہی
-
اپوزیشن نیب اور ایف آئی اے کو ختم کرنا چاہتی ہے،شبلی فراز
-
حکمرانوں، وزیروں اورمشیروں کے سواپوری قوم متاثرہے،سراج الحق
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.