مشیر اطلاعات پنجاب نے لاہور کے لال شہباز قلندر انڈر پاس کو فردوس انڈر پاس قرار دے دیا
فردوس عاشق اعوان نے لال شہباز قلندر انڈر پاس کو فردوس انڈر پاس کہا تو ٹوئٹر صارفین چکرا گئے، سوالات کی بوچھاڑ کردی
شہریار عباسی
جمعہ نومبر
01:00

(جاری ہے)
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارآج اس کاافتتاح کرکےلاہور کی تاریخی،سیاحتی اورثقافتی حیثیت کواجاگرکریں گے‘‘ ۔
انہوں نے اس ٹوئٹ میں لکھا کہ فردوس انڈرپاس، جس کے بعد ٹوئٹر صارفین کی جانب سے ان پر سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی ۔ خان کا سپاہی نامی صارف نے لکھا کہ ’’آپا فردوس آپ نے اپنے نام پر رکھا ہے کیا انڈرپاس یا یہ محض اتفاق ہے‘‘ ۔ مولا جٹ نامی صارف نے لکھا کہ ’’ انڈر پاس کا نام آپا فردوس کے نام ؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں‘‘ ۔ ملک کاشف نامی صارف نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’’ فردوس انڈر پاس یا فردوس عاشق اعوان انڈر پاس ؟؟ ۔ صارفین کی جانب سے یہ سوالات مشیر اطلاعات کی لاعلمی کے باعث کیے گئے، کیونکہ وہ لال شہباز قلندر انڈر پاس کا نام لکھنا بھول گئی تھیں، اور انہوں نے اس کا نام فردوس انڈر پاس لکھ دیا تھا ۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

سی سی پی او لاہور کے حکم پر ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹیزن پورٹل کے حوالے سے وفاقی حکومت کے اداروں کی کارکردگی کا گورنر سندھ کی صدارت میں جائزہ اجلاس
-
تبدیلی سرکار عوام کومارنے کی پالیسی پر گامزن ہے،شازیہ مری
-
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا سعودی عرب کا دورہ
-
مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 7 فیصد پر برقرار
-
ہلال احمر پاکستان کا روڈ سیفٹی کے فروغ کےلیے منصوبے کا آغاز
-
پاکستان نے امریکہ اور چین کے درمیان مصالحت کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی
-
اوساکا ایل ای ڈی لائٹس T20 کرکٹ ٹورنامنٹ ، ینگ اسٹارز نے پاک الیون کوشکست دیدی
-
عمران فرحت کے طویل ترین کیرئیر کا اختتام 26 جنوری کو ہوگا
-
ایشین چیمپنزٹرافی، پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا اب نہیں ہوگا
-
ہمارے لوگ اچھی کارکردگی پر سر پر چڑھادیتے ہیں اور ناقص کارکردگی پر فوراً سے نیچے گرادیتے ہیں ، سلسلہ ختم کرنا ہوگا، اظہر علی
-
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا سعودی عرب کا دورہ
-
ایشیئن ہاکی فیڈریشن کا مینز ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ڈھاکہ2021 اور ویمنز ڈھونگائی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی 2021 ملتوی کرنے کا اعلان
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.