موثر اورفعال خارجہ پالیسی کی بدولت حال ہی میں متعدد ملکوں نے پاکستانیوں کیلئے روزگار فراہم کیا ‘ زلفی بخاری

قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع دستیاب ہونگے

ہفتہ 28 نومبر 2020 15:36

موثر اورفعال خارجہ پالیسی کی بدولت حال ہی میں متعدد ملکوں نے پاکستانیوں کیلئے روزگار فراہم کیا ‘ زلفی بخاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع دستیاب ہوںگے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت کی موثر اورفعال خارجہ پالیسی کی بدولت حال ہی میں متعدد ملکوں نے پاکستانیوں کیلئے روزگار فراہم کیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں