اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلی کے مشیر اورنگزیب بٹ کے بیٹے ذیشان بٹ اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
ملزمان کیخلاف غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی بنانے ، قبضہ اور کنورژن فیس کی مد میں خزانے کو کروڑوں کانقصان پہنچانے پر مقدمہ درج کیا گیا
ہفتہ 28 نومبر 2020 15:41
(جاری ہے)
ملزمان نے کنورزژن اور رجسٹریشن فیس کی مد میں سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ ریفرنس میںکہا گیا ہے کہ ملزمان غیر قانونی اور بین شدہ ہائوسنگ سوسائٹی کا رقبہ پلاٹس بناکر سادہ لوح عوام کو بیچ کر فراڈ کر رہے ہیں۔
مذکورہ ہائوسنگ سوسائٹی جعلی، غیر رجسٹرڈ اور بین شدہ ہے۔ ریفرنس کے مطابق محکمہ مال کے متعلقہ پٹواریوں مقبول احمد اور سجاد اسلم نے سوسائٹی مالکان کے ساتھ ملی بھگت کرکے دستاویزات تیار کروانے کی کوشش کی۔ ملزم ذیشان بٹ نے اپنے ملازمین کے نام بے نامی جائیداد خرید کر غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی بنائی۔ ملزمان نے 41 کنال دو مرلہ رقبہ غیر قانونی طور پر قبضہ کرکے سوسائٹی میں شامل کر رکھا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، تحفظ شدہ پرندوں کی بڑی تعداد برآمد
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،چیئرپرسن سارہ احمد سے ..
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
مولانا ادریس چنیوٹی کے انتقال پر جے یو آئی( س) کا اظہار تعزیت
اتحادی حکومت کسانوںکامعاشی قتل عام بند کرے ‘ سنی علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال