موسمیاتی تبدیلی کا حل شادی نہ کرنے میں پنہاں ہیں
خدارا شادی مت کیجیے تاکہ آپ کے بچے اس جہنم میں سانس نہ لیں،عوام کی دُہائی
سجاد قادر
اتوار نومبر
07:05

(جاری ہے)
لہٰذا انہوں نے فیصلہ کررکھا ہے کہ نہ شادی کریں گے اور نہ بچے ہوں گے تاکہ اس گلوبل وارمنگ کے اثرات سے بچے رہیں۔
جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ تو پچھتا رہے ہیں کہ انہوں نے شادی کی ہی کیوں اور اگر شادی کی تو بچے کیوں پیدا کیے کیونکہ یہ بچے اب آلودہ فضائی ماحول میں سانس لے رہے ہیں جو کہ ان کے ساتھ زیادتی ہے۔کچھ نوجوانوں نے یہ بھی کہا کہ وہ شادی اس لیے نہیں کرنا چاہتے کہ کہیں ان کی طرح ان کے بچے اس دنیا آکر گلوبل وارمنگ میں اضافے کا باعث نہ بنیں۔تحقیق کے لیے کیے جانے والے سروے میں امریکہ کے 607افراد سے یہ سوال کیا گیا جن کی عمریں27برس سے45برس کے درمیان تھیں۔اس کے مطابق 59.8لوگوں نے کہا کہ وہ کاربن فٹ پرنٹ سے متعلق پریشان ہیں جبکہ 96.5لوگوں نے کہا وہ اس بات پر پریشان ہیں کہ ان کے بچے فضائی گلوبل وارمنگ جیسے ماحول میں سانس لیتے ہیں اور اس سب میں وہ خود بھی ملوث ہیں۔یاد رہے کہ دنیا بھر میں لگنے والی جنگلوں کی آگ اور اس کے علاوہ فیکٹریوں کی چمنیوں سے نکلنے والا دھواں اور نیوکلیئر ہتھیاروںکی دوڑ یہ سب مل کر دنیا کو گلوبل وارمنگ کی طرف لے جا رہے ہیں۔حیرانی کی بات یہ ہے کہ ترقی یافتہ ممالک گلوبل وارمنگ پر بھی شور مچا رہے اور گلوبل وارمنگ کا باعث بننے والی جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں بھی سب سے آگے ہیں۔تاہم اب گلوبل وارمنگ سے بچنے کا علاج یہ بتایا جا رہا ہے کہ نہ توآپ شادی کریں اور نہ آپ کے بچے ہوں اور نہ ہی دنیا میں گلوبل وارمنگ میں اضافہ ہو گا۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پولیس کو تبدیل کرنے کی تیاری
-
امریکی سرپرستی میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بن گیا
-
اسلام آباد میں چوری کی دلچسپ واردات سامنے آگئی
-
نیب ادارہ میرے بارے غلط بیانی کرنے سے باز رہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
-
حکومت نے مزید 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
پی آئی اے کے تنازعے والا طیارہ ملائشیا بھیجنے کی تحقیقات شروع
-
غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت کو پی ٹی آئی پر خود پابندی لگانا پڑے گی
-
سلیم مانڈوی والا کو بھجوائی گئی مبینہ رقم کو قرض کا رنگ دیا گیا، نیب
-
2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5 فیصد ہوجائے گی
-
خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
-
تاریخی سنگ میل کے تحت ، خیبر پختونخوا اسمبلی نے خواتین کیخلاف گھریلو تشدد ایکٹ 2021 منظور کیا
-
خالد مقبول صدیقی”را“ کا ایجنٹ ہے، کراچی کا سودا کردیا، مصطفی کمال
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.