عدلیہ کی جانب سے سوشل میڈیا کی بندش سے پاکستان کو شدید نقصان پہنچا، فواد چوہدری
چین اس وقت خود کو امریکی کمپنیوں سے سیمی کنڈکٹر خریدنے سے الگ کر رہا ہے،سیمی کنڈکٹر بنانا شروع کردے تو اس سے اربوں روپے کما سکتا ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
شہریار عباسی
اتوار نومبر
11:49

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موبائل گیمنگ انڈسٹری میں بھی نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں ۔
اس کے علاوہ لاہور میں موبائل مینوفیکچرنگ فیکٹری نے کام شروع کردیا ہے جلدہی پاکستان اس صنعت میں منافع کما سکتا ہے ۔ چین اس وقت خود کو امریکی کمپنیوں سے سیمی کنڈکٹر خریدنے سے الگ کر رہا ہے۔ پاکستان اگر سیمی کنڈکٹر بنانا شروع کردے تو اس سے اربوں روپے کما سکتا ہے ۔ ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستان کو آگے بڑھنا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ یوٹیوب کی بندش سے ملک کو شدید نقصان ہوا۔ فیس بک، ٹوئٹراور یوٹیوب کے ریجنل آفس پاکستان میں نہ ہونا ایک بہت بڑا لوپ ہول ہے ۔ سوشل میڈیا کی بندش سے یہ انڈسٹری بھارت میں چلی گئی ، اب ہماری عدلیہ نے ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی ، ایسے فیصلوں سے ٹیکنالوجی کو نقصان پہنچا ہے ۔ عدلیہ کو چاہیے کہ ایسے فیصلے سوچ سمجھ کر کیے جائیں، ہمیں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو تربیت کروانی چاہیے کہ ایسے معاملات کو کیسے ہینڈل کیا جائے ۔ ان سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کمپنیوں کی سالانہ آمدن ہمارے جیسے ملکوں کے بجٹ سے زیادہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ میں ڈینئل پرل قتل کیس کی سماعت
-
سینٹ انتخابات میں کھلے عام پیسہ چلتا ہے،بدنام بلوچستان ہوتا ہے، جام کمال خان
-
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی زیر صدارت پاک آسٹریا فححشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ہری پور کے بورڈ آف گورنرز کان تیسرا اجلاس
-
خواتین سماجی، اقتصادی اور انسانی تر قی میں اہم کردارادا کر رہی ہیں، اعظم خان سواتی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی کا رجحان
-
انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا
-
کراچی ،مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کی کمی
-
ملائیشیاء سے طیارہ واپس لینے کیلئے معاملات طے پا گئے ہیں،ترجمان پی آئی اے
-
فیصل واوڈا نااہلی کیس: عدالت نے وفاقی وزیر کو جواب کیلئے نوٹس جاری کردیا
-
سابق وزیر داخلہ احسن اقبال،نیب گواہ محسن رضا اور اظہار احمد عدالت میں پیش
-
آئی جی پنجاب انعام غنی کی ہدایات پر ویلفیئر برانچ پولیس ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے سرگرم عمل
-
’پاکستان میں کورونا ویکسین کسی بھی میڈیکل اسٹور پر دستیاب نہیں ہوگی‘
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.