اس سے زیادہ بے بسی کیا ہوگی کہ والدہ کے انتقال کی خبر قید میں ملے، شہباز شریف
حکومت نے پاکستان کی تباہی کر دی ہے، ساری معیشت خراب ہو گئی ہے، ہر شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکاہے، شہباز شریف کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
شہریار عباسی
اتوار نومبر
17:15

(جاری ہے)
بھائی سے بات کر کے دل کو تسلی ملی۔ حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ انہوں نے پاکستان کی تباہی کر دی ہے۔
ساری معیشت خراب ہو گئی ہے ۔ صحافی نے سوال کیا ملکی معاملات ٹھیک کرنے کا طریقہ کیاہے جس پر شہباز شریف نے کہا کہ صحافی میری ضمانت کرائیں پھر بتائو ں گا ،ابھی تو پیرول پر رہا ہوں ،ہر شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکاہے ۔ انہوں نے کہا کہ اجتماعی کاوش سے ملک لے حالات بہتر ہوسکتے ، نیشنل ڈائیلاگ کی اشد ضرورت ہے ،اگر ملک کے حالات کو بہتر بنانا ہے تو تمام سیاسی جماعتوں سے قومی ڈائیلاگ کرناہوگا مگر افسوسناک بات ہے کہ اب گالی سے بات شروع ہوتی ہے گالی پر ختم ہوتی ہے ،پی ٹی آئی نے قومی سیاست میں زہر گھول دیا ہے۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کر دی، وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری کو خبردار کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو قتل کر دیا گیا
-
بہن بھائی کو قتل کرنے والے 15 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی
-
سعودی عرب نے نواز شریف کو ساری زندگی رہنے کی پیشکش کر دی ہے
-
چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پولیس کو تبدیل کرنے کی تیاری
-
امریکی سرپرستی میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بن گیا
-
اسلام آباد میں چوری کی دلچسپ اور ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والی واردات
-
نیب ادارہ میرے بارے غلط بیانی کرنے سے باز رہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
-
حکومت نے مزید 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
پی آئی اے کے تنازعے والا طیارہ ملائشیا بھیجنے کی تحقیقات شروع
-
غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت کو پی ٹی آئی پر خود پابندی لگانا پڑے گی
-
سلیم مانڈوی والا کو بھجوائی گئی مبینہ رقم کو قرض کا رنگ دیا گیا، نیب
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.