پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن کل یکم دسمبربروزمنگل کو منایا جائیگا

پیر نومبر 15:41

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن کل یکم دسمبربروزمنگل ..
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن کل یکم دسمبربروزمنگل کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے احمدیار سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں ڈاکٹر ز اور پروفیسرز ایڈز سے بچائو کے متعلق معلومات فراہم کریں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments