اداکارہ آفرین پری نے سالگرہ کاکیک کاٹا

منگل 1 دسمبر 2020 10:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) نامور اداکارہ آفرین پری نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ کاکیک کاٹا۔ عزیز و اقارب اور قریبی دوست اداکارہ کی سالگرہ میں شریک ہوئے اور انہیں تحائف دینے کے ساتھ ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

ساتھی اداکاروں اور پرستاروں نے بھی آفرین پری کو ٹیلیفون اور سوشل میڈیا پر مبارکباد کے پیغامات دئیے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں