خاندان کے بزرگوں نے کلاسیکل موسیقی کی دل و جان سے خدمت کی ‘ ولی بخاری

جب تک ہماری زندگیاں ہیں اور ہماری آنے والی نسلیں بھی اس فن کو زندہ رکھیں گی ‘ خصوصی گفتگو

منگل 1 دسمبر 2020 10:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) پٹیالہ گھرانے کے نامور گلوکاری ولی بخاری نے کہا ہے کہ ہم اپنے خاندانی ورثے کے امین ہیں،ہمارے خاندان کے بزرگوںنے کلاسیکل موسیقی کی دل و جان سے خدمت کی اورہم بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کلاسیکل موسیقی کو فروغ دے رے ہیں۔

(جاری ہے)

’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اور میرے بھائی کلاسیقی موسیقی کے فن کو پوری دنیا میں پھیلا رہے ہیںاور جب تک ہماری زندگیاں ہیں اور ہماری آنے والی نسلیں بھی اس فن کو زندہ رکھیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں