ڈپٹی چیئر مین سینٹ سلیم مانڈوی کی شہباز شریف سے ملاقات ، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 1 دسمبر 2020 13:50

ڈپٹی چیئر مین سینٹ سلیم مانڈوی کی شہباز شریف سے ملاقات ، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قائد حزب اختلاف سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں