فیاض الحسن چوہان کی ملتان جلسے میں مریم نواز کی عمران خان کی ذاتی زندگی پر بیانات پر شدید ردعمل
بیگم صفدر اعوان نے آل شریف اور اپنے والد کی ذاتیات کی سیاست کی روایات کو زندہ رکھتے ہوئے انتہائی گھٹیا اور چھوٹی باتیں کیں، سب جانتے ہیں کہ عمران خان نے اپنی والدہ کی محبت میں اربوں کی لاگت سے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنایا جو پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہے،صوبائی وزیر
منگل دسمبر 23:27
(جاری ہے)
فیاض الحسن چوہان نے کہا سب جانتے ہیں کہ عمران خان نے اپنی والدہ کی محبت میں اربوں کی لاگت سے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنایا جو پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہے۔
دوسری جانب شریف خاندان نے اپنی والدہ کی وفات پر جو کیا، اس پر کسی تبصرے کی ضرورت نہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ بیگم صفدر اعوان مخالفین کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو سیاست میں شامل کر کے انتہائی نقصان دہ روایات ڈال رہی ہیں جس کے اثرات انکی ذاتی زندگی تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔ وزیر جیل خانہ جات پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان امرتسر کے بازار حسن کے کسی پھولوں والے کی اولاد نہیں، جو مخالفین کی خواتین پر بیان بازی کریں۔ ایسے بیانات شریف خاندان کا حسب، نسب، نسل ہی گوارا کر سکتا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے بیگم صفدر اعوان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ شیشے کے محل میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر پھینکنے سے گریز کریں تو بہتر ہیلاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فوج کےخلاف مہم جوئی کے تانے بانے دہلی اور تل ابیب سے شروع ہوکر لندن کے راستے پاکستان پہنچتے ہیں. پیر نورالحق قادری
-
جعلی لیٹر کے ذریعے مجھ پرجھوٹا کیس بنایا گیا‘اس شخص کے دستخطوں کیئے گئے جو پاکستان میں ہی نہیں.ڈاکٹرشہبازگل
-
صوبوں اور نجی سیکٹر کو ویکسین امپورٹ کرنے کی مکمل اجازت ہے، اسد عمر
-
سیاحت کیلئے بہترین مقامات کی فہرست میں شامل لاہور کچرے کا ڈھیر بن گیا
-
احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس ،19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج اور دیگر امورکا جائزہ لیا گیا
-
شہباز گل کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر سماعت 30جنوری تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شیخوپورہ تا گوجرانوالہ دو رویہ سڑک کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 6 مریضوں نے دم توڑ دیا
-
ملک میں کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 50 لاکھ گانٹھوں سے کم ہوکر صرف 55 لاکھ گانٹھوں کی رہ گئی ہے،پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
-
ملائشیا کی جانب سے ضبط کیا گیا پی آئی اے کا طیارہ ن لیگ کے دور میں لیز پر لیا گیا تھا، کورونا کی وجہ سے ہم بروقت قسط ادا نہ کر سکے، غلام سرور خان
-
احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس ،الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاج اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے مشاورت
-
صحافی برادری کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے ‘ فردوس عاشق اعوان
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.