لیگی رہنما نواز شریف اور چوہدری نثار کے مابین ناراضی ختم کرنے کے لیے سرگرم ہو گئے
ایاز صادق سمیت سینئر لیگی رہنماؤں کی نواز شریف اور چوہدری نثار کے مابین رابطے کے لیے کوششیں تیز، شہباز شریف نے بھی فون کرنے کا مشورہ دے دیا
مقدس فاروق اعوان
بدھ دسمبر
15:17

(جاری ہے)
دونوں طرف سے رابطے اور کوششیں جاری ہیں۔
مشترکہ دوستوں کا خیال ہے کہ چوہدری نثار کے ساتھ ملاقات میں شہباز شریف نے واضح کر دیا تھا کہ حتمی فیصلوں کا اختیار نواز شریف کو ہے اس لیے چند خیر خواہ کوشش کر رہے ہیں، نواز شریف اور چوہدری نثار دونوں کو ٹیلی فون پر بات چیت کے لیے راضی کیا جائے جس کی ابتدا نواز شریف سے ان کی والدہ کی وفات پر چوہدری کی طرف سے تعزیت ہو گی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جاتی امرا گئے۔ چوہدری نثار نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے شہبازشریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی۔ بتایا گیا ہ جب چوہدری نثار علی خان جاتی امرا پہنچے تو مریم نواز ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسے کیلئے جاچکی تھیں۔ جس پر بعض لوگوں نے کہا کہ شاید چوہدری نثار اس وقت جاتی امرا آئے جب مریم نواز چلی گئی تھیں، لیکن ہوسکتا ہے کہ یہ اتفاق ہو کہ چوہدری نثار شہبازشریف اور مریم نواز دونوں سے تعزیت کرنا چاہتے ہوں لیکن چوہدری نثار کے تاخیر سے پہنچنے پر مریم نواز جاچکی تھیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گوجرانوالہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
پشاور یونیورسٹی مالی بحران کا شکار، ملازمین کو نصف تنخواہیں دینے کا اعلان
-
لاہور،وزیر اعظم کی فارن فنڈنگ کیس میں عام سماعت کی پیشکش نے اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکال دی: فردوس عاشق
-
لاہور، وزیر اعظم اقوام متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر اپنا موقف دہرا چکے ہیں کہ جب تک فلسطین اور بیت المقدس کو اسکا آئینی حق نہیں مل جاتاپاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا،صوبائی وزیر فیاض الحسن ..
-
وزیر اعظم کی ترجمانوں ،پارٹی رہنمائوں کو فارن فنڈنگ پر فرنٹ فٹ پر کھیلنے اور اپوزیشن کو ٹم ٹائم دینے کی ہدایت
-
عمران خان کی حکومت ملکی تاریخ کی سب سے کرپٹ ترین حکومت ثابت ہوئی ہے، بلاول بھٹوزرداری
-
اسرائیل کو کسی کا باپ بھی تسلیم نہیں کرسکے گا، پاکستانی قوم خون کے آخری قطرے تک فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی رہے گی،مولانافضل الرحمن
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے الزام لگا کر فضل الرحمان صرف خود کو چاچا خواہ مخواہ ثابت کر رہے ہیں‘ فیاض الحسن
-
اپوزیشن کا مقصد ہر پلیٹ فارم کا غلط استعمال کرکے نیب کو دبا ئومیں لانا ہے ،سینیٹر شبلی فراز
-
ملک میں ایک بیانیہ مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،اسرائیل کر تسلیم کرنے کا بیانیے کو تقویت دینے کی کوشش کی جارہی ہے،شاہدخاقان عباسی
-
اپوزیشن کے تمام جلسے ناکام ہوئے ،اپوزیشن الیکشن کمیشن میں رسیدیں جمع کرائے ،
-
پاک فوج کے سربراہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ ، سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.