والدہ کے انتقال پر تعزیت کرنے والوں کا شکرگزارہوں‘ نواز شریف

بدھ 2 دسمبر 2020 23:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف محمدنواز شریف نے اپنی والدہ کے انتقال پر پاکستان اور مختلف ممالک سے تعزیتی پیغامات بھجوانے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے ہمارے غم میں شرکت کی اور ہماری والدہ محترمہ کے لئے دعائے مغفرت فرمائی میں ان سب کے لئے دعا گو ہوں کہ اللہ ان پر رحمتوں اور برکتوں کا سایہ قائم رکھے اور دنیا سے رخصت ہو جانے والے ان کے پیاروں کی مغفرت فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں