14 دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا

جمعرات 3 دسمبر 2020 16:13

14 دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) 14دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن 8:41 منٹ پر سورج گرہن ہوگا جو دن 10:41منٹ پرختم ہوگا۔ یہ بیس سال میں مکمل سورج گرہن ہوجو امریکہ اور دیگر ریاستوں میں دیکھا جائے گا اور پاکستان میں نظر نہیں آئے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں