حکومت کو گرانے کی باتیں آئین اور قوم سے غداری ہے، فیاض الحسن چوہان
اسحاق ڈار کے انٹرویو نے ن لیگ کو مزید بے نقاب کر دیا ہے ،صحافیوں سے گفتگو
جمعرات دسمبر 22:31

(جاری ہے)
صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ منتخب حکومت کو گرانے کی باتیں آئین اور قوم سے غداری ہے اور مسلم لیگ ن کے رہنام رانا ثنا اللہ نے ہمیشہ کی طرح سیاسی تنقید کی آڑ میں اپنے کیسز کا رونا رویا ہے۔
پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پاس دلائل ہوتے تو انہیں دھمکیوں کی ضرورت نہ پڑتی اور دلائل ہوتے تو اسحاق ڈار انٹرنیشنل فورم پر یوں تضحیک کا شکار نہ ہوتے۔ وزیر جیل خانہ جات نے کہا کہ اسحاق ڈار کے انٹرویو نے بین الاقوامی سطح پر ن لیگ کے کمزور کیس کو بے نقاب کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹو نے بہن بختاور کی شادی میں مولانا فضل الرحمان کو دعوت نہ دینے کی وجہ بتا دی
-
شہباز شریف کی طرف سے جیل میں میڈیکل بورڈ تشکیل دینے و ذاتی معالج کو شامل کرنے کی دائر درخواست پر تحریری حکم جاری
-
فیصد پاکستانی کورونا ویکسین لگوانے پر آمادہ نہیں، سروے رپورٹ
-
عمران خان اپنا 300 کینال کا محل گروی رکھنے کیلئے پیش کریں، احسن اقبال
-
آرمی چیف سے اردن کے چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کی ملاقات
-
قوم مشکلات کے باوجود عمران خان کو بہتر سمجھتی ہے، شیخ رشید
-
مریم اورنگزیب کا رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ پر دوسری اور فیملی پر دس سے زائد ایف آئی آرز کے اندراج کی شدید مذمت
-
خورشید شاہ و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے جات کیس میں خورشید کے فرنٹ میں سمیت 14 ملزمان کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں32مریض انتقال کرگئے ، 890 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
-
لاہور،پی ٹی آئی حکومت نے ریکارڈ مہنگائی، بے روزگاری سے عوام کے اوسان خطا کر دئیے،سینیٹر سراج الحق
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس،وفاقی وزیر داخلہ کی خصوصی شرکت
-
قائمہ کمیٹی خارجہ امور اجلاس میں اقوام متحدہ میں دیئے گئے بھارت کیخلاف دہشت گردوں کی پشت پناہی کے ثبوتوں پر مشتمل ڈوزئیر کی کاپی پیش کی ہے ، وزیر خارجہ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.