صاف ستھرا باغوں کا شہر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا
بزدار حکومت لاہور کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی، شہر کی صفائی کی صورتحال بہتر کرنے کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہ کی جا سکی
محمد علی
جمعہ دسمبر
00:26

(جاری ہے)
ٹھیکے کے خاتمے کی روشنی میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ترک ٹھیکیدار کمپنی کے زیر استعمال مشینری املاک سمیت دیگر اشیاء 31 دسمبر تک ایل ڈبلیو ایم سی کو واپس کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ سابقہ دور حکومت میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ترک کمپنی کے درمیان شہر کی صفائی اور ستھرائی کا 7 سالہ معاہدہ 2011ء میں طے پایا تھا۔ جس کی میعاد رواں ماہ ختم ہوجائے گی۔ 2 سال پہلے معاہدے کی مدت میں اضافہ کیا گیا تھا، تاہم اب ترک کمپنی سے دوبارہ معاہدہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایل ڈبلیو ایم سی نے ترک کمپنی سے 70 فیصد خراب مشینری کے ساتھ ساتھ لاک بکس بھی واپس کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈینیل پرل قتل کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت
-
نیب کی جانب سے آغا سراج درانی اور دیگر کی ضمانت کے خلاف اپیل کی سماعت
-
اعتزازاحسن کا پی ڈیم ایم جلسے پر مایوسی کا اظہار، مولانا پر تنقید
-
عمران صاحب اپنے بیانات سے اپنے آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں ،عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا ، مریم اورنگزیب
-
وزیراعظم سے گورنراسٹیٹ بینک کی ملاقات ،وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے آگاہ کیا
-
وزیراعلیٰ سندھ کا کے ایم سیکو ایک قابل عمل فنانشل ماڈل دے کر اور انکے مختلف شعبوں کی تنظیم نو کرکے ریونیو اکٹھا کرنے کی ذمہ داری کیلئے انھیں معاشی طور پر مستحکم ادارہ بنانے کا عزم
-
ڈاکٹریاسمین راشد نے پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کورٹرزمیں تعینات انیستھیٹکس کیلئے بڑی خوشخبری سنادی
-
ایم ایس گورنمنٹ ٹیچنگ نواز شریف ہسپتال ڈاکٹرگلزار کو قبلہ درست کرنے کی آخری وارننگ دے دی
-
چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے غیر حاضری وڈسپلن کی خلاف ورزی پر چارسینئر افسران کو معطل کردیا
-
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے دورہ ساہیوال شاہ خرچیاں ایک کروڑ32لاکھ روپے کے اخراجات
-
خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ میں کشمیر ڈے اور کشمیر الیکشن کے حوالے سے اجلاس
-
آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.