عمران خان کے این آر او کی سیل لگی ہے حصہ دیتے جا اور این آر او لیتے جا‘ عظمیٰ بخاری
مافیا کورونا کے نام پر عالمی مالیاتی اداروں کو دن رات چونا لگانے کے نئے نئے پلان بنارہا ہے ‘ سیکرٹری اطلاعات (ن) لیگ
ہفتہ دسمبر 14:11

(جاری ہے)
اپنے بیان میںانہوںنے کہا کہ مافیا ازم کی حکومت نے کورونا کے نام پر اربوں روپے کی فنڈنگ وصول کی اور بائیس کروڑ پاکستانیوں کو ایک ایک ماسک بھی مفت فراہم نہیں کرسکے ،الٹا مافیا از م حکومت کے وزیر اور مشیر ماسک سمگلنگ میں ملوث پائے گئے ،عامر کیانی اور ظفر مرزا قوم کو اربوں روپے کا چونا لگاکر منظر سے غائب ہو گئے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ عمران خان نے پہلا این آر او باجی علیمہ ،دوسرا جہانگیرترین اور تیسرا این آر او زلفی بخاری کو دیا،عمران خان کے این آر او کی سیل لگی ہے حصہ دیتے جا اور این آر او لیتے جا۔متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پولیس کو تبدیل کرنے کی تیاری
-
امریکی سرپرستی میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بن گیا
-
اسلام آباد میں چوری کی دلچسپ واردات سامنے آگئی
-
نیب ادارہ میرے بارے غلط بیانی کرنے سے باز رہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
-
حکومت نے مزید 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
پی آئی اے کے تنازعے والا طیارہ ملائشیا بھیجنے کی تحقیقات شروع
-
غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت کو پی ٹی آئی پر خود پابندی لگانا پڑے گی
-
سلیم مانڈوی والا کو بھجوائی گئی مبینہ رقم کو قرض کا رنگ دیا گیا، نیب
-
2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5 فیصد ہوجائے گی
-
خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
-
تاریخی سنگ میل کے تحت ، خیبر پختونخوا اسمبلی نے خواتین کیخلاف گھریلو تشدد ایکٹ 2021 منظور کیا
-
خالد مقبول صدیقی”را“ کا ایجنٹ ہے، کراچی کا سودا کردیا، مصطفی کمال
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.