لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو سفید کاغذ کا بے جا استعمال روکنے کا حکم دیدیا
سرکاری اداروں میں سفید کاغذ کو دونوں طرف استعمال نہ کرنے سے متعلق تحریری حکم جاری
ہفتہ دسمبر 17:06

(جاری ہے)
تحریری حکم میں کہا گیا کہ سفید کاغذ کے زیادہ استعمال کے باعث درختوں کی کٹائی کی وجہ سے فصلوں کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے، سفید کاغذ کی تیاری درختوں سے کی جاتی ہے، کاغذ کے دونوں جانب سے استعمال نہ ہونے سے کاغذ کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے درختوں کی کٹائی بڑھ جاتی ہے۔درخواست گزار نے استدعا کی تھی کہ عدالت عالیہ سرکاری اداروں اور عدالتوں میں کاغذ کے دونوں جانب سے استعمال کا حکم جاری کرے جس پر عدالت نے وفاقی حکومت کو سرکاری اداروں میں سفید کاغذ کے بے جا استعمال سے روکنے کا حکم دے دیا۔
متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قائمہ کمیٹی خارجہ امور اجلاس میں اقوام متحدہ میں دیئے گئے بھارت کیخلاف دہشت گردوں کی پشت پناہی کے ثبوتوں پر مشتمل ڈوزئیر کی کاپی پیش کی ہے ، وزیر خارجہ
-
کاسا 1000 منصوبے سے علاقائی معاشی و توانائی تعاون کو فروغ ملے گا، عمرایوب
-
وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر کی ملاقات ،حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات
-
لندن تک ہاہاکارمچ گئی، عثمان بزدارکے تیر نشانے پر لگ رہے ہیں‘ فردوس عاشق
-
حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ، نہ ہی اسے توڑنے کی ضرورت ہے‘ فیاض الحسن چوہان
-
بزدار حکومت کابچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچانے کیلئے احسن اقدام،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم کا افتتاح کردیا
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی محمد ارشدکی ملاقات،محمد ارشد کاوزیر اعلیٰ عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا
-
پی ڈی ایم میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، فضل الرحمن نے اتحاد کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی ‘ ذرائع
-
ہندوستان 55 سالوں میں کسی غیر ملکی سربراہ کے بغیر یوم جمہوریہ منا ر ہاہے ،قاسم سوری
-
گورنر خیبر پختونخوا کی زیر صدارت پاک آسٹریا فححشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
-
صحافیوں سے بات چیت پر شبلی فراز معاون خصوصی شہباز گل پر برہم
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.