وزیر اعلی عثمان بزدار کا قصور میں 5 بچوں کو نہر میں پھینکنے کے واقعہ پر اظہار افسوس، کمشنر لاہور ڈویزن سے رپورٹ طلب

ہفتہ 5 دسمبر 2020 20:17

وزیر اعلی عثمان بزدار کا قصور میں 5 بچوں کو نہر میں پھینکنے کے واقعہ پر اظہار افسوس، کمشنر لاہور ڈویزن سے رپورٹ طلب
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2020ء) : وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے قصور میں 5 بچوں کو نہر میں پھینکنے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی عثمان بزدار نے واقعہ کے بارے میں کمشنر لاہور ڈویزن سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ہدایت کی ہے کہ افسوسناک واقعہ کی وجوہات کا تعین کیا جائی- وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ بچوں کے جاں بحق ہونے پر دلی دکھ ہوا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں