یوسف رضا گیلانی اور طاہر محمود اشرفی کی سراج الحق سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

ہفتہ 5 دسمبر 2020 20:25

یوسف رضا گیلانی اور طاہر محمود اشرفی کی سراج الحق سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2020ء) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق سے ملاقات کر کے ان کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہرمحموداشرفی نے بھی سراج الحق سے ملاقات کر کے اظہارتعزیت اورمرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں