وزیراعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، وزیراعلیٰ کی خیریت دریافت کی

جمعہ 15 جنوری 2021 21:17

وزیراعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، وزیراعلیٰ کی خیریت دریافت کی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

رکن پنجاب اسمبلی سید عباس علی شاہ اور طاہر بشیر چیمہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اراکین پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت کے حوالے سے نیک تمنائو ںکا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خیریت دریافت کرنے پر اراکین اسمبلی کا شکریہ ادا کیا

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں