برطانیہ بند کر دیا گیا، کوئی فلائٹ برطانیہ نہیں جا سکے گی
18جنوری سے 15فروری تک برطانیہ میں کسی ملک سے کوئی آ جا نہیں سکے گا،بورس جانسن
سجاد قادر ہفتہ 16 جنوری 2021 06:50
(جاری ہے)
لہٰذا اب وزیراعظم بورس جانسن نے ایک اور سخت فیصلہ کیا ہے کہ لندن کو مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک سے کوئی بھی لندن نہیں آ سکے گااور نہ ہی کوئی لندن سے باہر جا سکے گا۔
بورس جانسن نے کہا ہے کہ آمدہ سوموار18جنوری سے ہر قسم کا فلائٹ آپریشن بند کر دیا جائے گااور اس کا اطلاق اگلے مہینے کی 15تاریخ تک رہے گا۔بزنس ٹور سے لے کر نجی ٹورز تک ہر قسم کی آمدورفت برطانیہ میں بند رہے گی۔جب کہ اس سے قبل اگر کوئی بھی بیرون ملک سے تشریف لارہا تھاتو اس نے نیگیٹو رپورٹ بھی دکھانا ہوتی تھی۔جبکہ پرتگال اور ساﺅتھ امریکا کی طرف سے آنے والے مسافروںمیں کورونا کی نئی قسم کی تشخیص کے بعد سے برطانوی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ بیرون ممالک کی تمام فلائٹس کو بین کر دیا جائے۔لہٰذا وزیراعظم بورس جانسن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم اپنے عوام کو محفوظ بنانے کے لیے ہر قسم کے اقدامات کرنے جا رہے ہیں،چونکہ کورونا کا پھیلاﺅ تیز ہو رہا ہے اس لیے ہمیں بھی مزید سخت فیصلے کرنا ہوں گے جس سلسلے میں ہر قسم کے کوریڈورز سوموار سے بند کر دیے جائیں گے۔اس کے بعد اگر کوئی برطانیہ آئے گاتو اسے دس دن کا قرنطینہ بھگتنا ہوں گاجبکہ پانچ دن بعد کورونا کا نیگیٹو ٹیسٹ بھی کروانا ہو گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ28دنوں میں برطانیہ میں 1280افراد کورونا کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ ستاسی ہزار سے زائد مریضوں میںوائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔دنیا بھر میں اس وقت دو ملین سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور ابھی یہ تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو