وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کے ا نتقال پراظہار تعزیت

ہفتہ 16 جنوری 2021 17:32

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کے ا نتقال پراظہار تعزیت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کے ا نتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہی- وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے تعزیتی پیغا م میں پرویز مشرف اورسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں