گرینڈ آٹو بازار ۔ آٹو موبائل انڈسٹری کی ای کامرس پر منتقلی
معیشتوں پر وبائی اثرات نے کاروبار کرنے کے طریقوں کو ایک بڑی ڈیل کے ساتھ تبدیل کر دیا ہے جس کا نتیجہ ای کامرس کے حق میں سامنے آیا
منگل 19 جنوری 2021 14:26
صارفین کے بدلتے ہوئے رویئے اور بڑھتی ہوئی تعداد کو آن لائن منتقل کرتے ہوئے پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن مارکیٹ پلیس دراز اب dMotors کے آغاز کے ساتھ آٹو سیگمنٹ کو شامل کرتے ہوئے اپنے پورٹ فولیو کو مزید بڑھا رہا ہے جس میں کاروں، موٹر سائیکلوں اور لوازمات کی ایک وسیع کلیکشن موجود ہے۔ پچھلے چند ماہ کے دوران اس کیٹیگری میں آرڈرز کی تعداد پانچ لاکھ تک پہنچ گئی اور پلیٹ فارم پر موٹر سائیکلوں اور کاروں کے لوازمات کی طلب میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
(جاری ہے)
دراز گرینڈ آٹو بازار 21 کے ساتھ اس کوشش کا آغاز کرتے ہوئے پلیٹ فارم اپنی ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے اپنے صارفین کو وسیع پیمانے پر گاڑیاں، موٹر سائیکل اور متعلقہ لوازمات پیش کرے گا۔
دراز کے صارفین واؤچر فائر ورکس، برانڈ فلیش سیلز، ون روپی گیم کے ذریعے گرینڈ آٹو بازار 21 میں حیرت انگیز آفرز کے حصول کے لئے دراز کے صارف دوست انٹرفیس کو استعمال کر سکیں گے جو صارفین کو دراز ایپ پر 18 سے 24 جنوری تک روزانہ ایک موٹر سائیکل جیتنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
50 سے زائد ڈیلز کے ساتھ یہ سیل انتہائی امید افزا ہے جس میں میٹرو 70 سی سی موٹر سائیکل، میٹرو موٹر بائیکس، 70 سی سی passion۔ روڈ پرنس، گلوری 580 پرو ۔ پرنس DFSK، اٹلس ہنڈا سی جی 125، اٹلس ہنڈا اور فیول برانڈز پلیٹ فارم پر بے مثال قیمتوں پر دستیاب ہوں گے۔
دراز کے ڈائریکٹر کمرشل فیصل ملک نے کہا کہ پاکستان میں آٹو انڈسٹری مارکیٹ میں متعدد نئے ماڈلز کی آمد کے ساتھ رواں سال (2021) میں ڈرامائی انداز میں فروغ حاصل کرے گی۔ اس رفتار سے فائدہ اٹھانے کے لئے آسان اور با سہولت آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے وسیع انتخاب کی سہولت فراہم کرتے ہوئے دراز کو اپنے آٹو صارفین کے لئے dMotors کے اجراء پر فخر ہے۔ اس کے علاوہ یہ روائتی آف لائن مارکیٹ کیلئے آن لائن منتقلی کا ایک بڑا موقع ہے۔
سٹینڈرڈ چارٹرڈ، بینک الفلاح، یو بی ایل، ایم سی بی اور سلک بینک کے ذریعے آسان ماہانہ اقساط (ای ایم آئی) کی سہولت بھی سیل کے دوران دستیاب ہوگی۔ مزید برآں گرینڈ آٹو بازار 21 کے ذریعے خصوصی اجراء میں گلوری پرو 580، 1.5 ٹربو، اٹل ہنڈا 2021 کلیکشن، روڈ پرنس 2021 کلیکشن، میٹرو موٹر بائیکس 2021 کلیکشن، karcher ایس سی 1 ایزی فکس، سٹیم کلینر، نیکسن ٹائر، این بلیو ایکو (کورین ٹائر برانڈ) ار بائیکو انٹیلو پریمیم شامل ہوں گے۔
دراز اپنے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے 15 ملین سے زائد مصنوعات کی پیشکش کرتے ہوئے پاکستان میں سب سے بڑی ای کامرس انڈسٹری کے قیام میں سب سے آگے رہا ہے۔ کووڈ 19 کے دوران ملک میں ای کامرس سیکٹر کی ترقی کی اسی رفتار کے ساتھ آن لائن خریداری کے طریقوں پر صارفین کا اعتماد بڑھاتے ہوئے مستقبل قریب میں معیشت کو فروغ دینے کا خیرمقدم کیا جائے گا۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
وزیر بلدیات پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،لاہور ری ویمپنگ پلان میں پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا
لاہور، دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
کمشنر کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق وستھرا پنجاب کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
لاہور بورڈ سے منسلک ہونے کیلئے ہائی و ہایئر سیکنڈری سکولز و کالجز کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیرنے حلف اٹھا لیا،سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ،حافظ نعیم الرحمن
سوئی ناردرن کاگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید 162 کنکشن منقطع، جرمانہ عائد
لاہورہائیکورٹ کی کامیاب امیدوارکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست پر مدمقابل امید وار کو ترمیم ..
لاہورہائیکورٹ،سیاستدانوں کے نام پر سرکاری عمارتوں ،شاہراہوں ودیگر مقامات کو منسوب کرنے کیخلاف درخواست ..
پرویز الہی ٰکیخلاف دو مختلف مقدمات میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،سماعت دو مئی تک ملتوی
پراسیکیوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوںکو ایک ایک سال سروس ضبطی کی سزا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت