وزیراعظم کے پاس ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو کالعدم قرار دلوانے کا موقع
وزیراعظم پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو فنڈنگ کرنے والے ممالک کے نام مع ثبوت بتا دیں تو دونوں جماعتیں کالعدم ہو جائیں گی۔سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان منگل 19 جنوری 2021 14:38
(جاری ہے)
وہ گورے نہیں پی ٹی آئی کے لوگ ہیں۔
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ سپریم کورٹ کو فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی مانیٹرنگ کے لیے کسی کا تقرر کرنا چاہئیے تھا،وزیراعظم پاکستان نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو مشرق وسطی کے دو ملکوں کی فنڈنگ کا الزام لگایا ہے۔الیکشن کمیشن از خود نوٹس لے کر وزیراعظم فنڈنگ کرنے والے ملکوں کے نام بمع ثبوت بتا دیں تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ کالعدم ہو جائیں گی۔اسی حوالے سے اپنے تازہ وی لاگ میں مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مجھے جو خبریں موصول ہو رہی ہیں اگر اُن پر یقین کر لیا جائے اور اگر وہ سچی ہیں تو ان خبروں کے مطابق تو نہ صرف پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جارہی ہے بلکہ جمہوریت کی بساط بھی لپیٹی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اس بات پر قائل ہوں کہ ایسا ہی ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا ، اس کا مطلب ہے کہ مولانا وارم اپ ایکسرسائز کر رہے ہیں تاکہ جب وہ دھرنا دیں تو علم ہو سکے کہ کہاں سے کتنی فورس جمع ہو سکتی ہے۔ مبشر لقمان نے کہا کہ دوسری جانب انہوں نے جو قرارداد الیکشن کمیشن میں داخل کروانی ہے وہ دو دھاری تلوار ہے اب الیکشن کمیشن کو بھی اپنی پرفارمنس دکھانی ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ کی رجسٹریشن
لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان معاملات طے پا گئے
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
لاہور ،مہر ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم ..
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
ٹریفک وارڈنز نے روڈ سے لاوارث ملنے والا قیمتی موبائل مالک کے حوالے کردیا،ترجمان
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، تحفظ شدہ پرندوں کی بڑی تعداد برآمد
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار