ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز نے استعفیٰ دیدیا

منگل 19 جنوری 2021 17:15

ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز نے استعفیٰ دیدیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2021ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز نے ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔

(جاری ہے)

جسٹس چوہدری عبد العزیز نے اپنا استعفیٰ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دیا ہے ۔ جسٹس چوہدری عبد العزیز 26نومبر2016ء کو ہائیکورٹ میں تعینات ہوئے تھے اور ان کا سنیارٹی لسٹ میں 33ویں نمبر ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں