شالیمارتھیٹرمیں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ ووہٹی داسوال‘‘ (آج)سے پیش کیا جائیگا

جمعرات 21 جنوری 2021 10:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) شالیمارتھیٹرمیں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ ووہٹی داسوال‘‘ آج( جمعہ) سے پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں صائمہ خان،شیلا چوہدری،ہیرجٹ،زویا چوہدری،سائرہ چوہدری،سمیرا چوہدری،خوشی جی،مختارچن،سرفرازوکی،وسیم پنوں،اسدمکھڑا،عقیل حیدر،صابرگاگا،ساجد پیا اوردیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹرڈاکٹراجمل ملک اورپروڈیوسر ملک طارق ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں