لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری

جمعرات 21 جنوری 2021 13:36

لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) صوبائی وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت لاہور کو خوبصورت بنانے کے سلسلسے میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر کے داخلی راستوں بابو صابو، گلشن راوی اور دیگر چوراہوں کو بہتر بنایا جائے گا۔ انڈر پاسز اور دیگر مقامات کی دیدہ زیب پودوں سے تزئین و آرائش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں