لاہور،وزیر اعظم کی فارن فنڈنگ کیس میں عام سماعت کی پیشکش نے اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکال دی: فردوس عاشق
دیکھتے ہیںکل پارلیمنٹ میںکون اپنی بات کی لاج رکھتے ہوئے استعفی جمع کراتا ہے،مولانا کا ملین مارچ دراصل سکس ملین ڈالربچائو مارچ ہے ،پریس کانفرنس
جمعرات 21 جنوری 2021 23:49
(جاری ہے)
اب پی ڈی ایم اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ نہ پاس کر پا رہی ہے نہ ہی برداشت کرپا رہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ کے آفس میں صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسرہمایوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ معاون خصوصی نے فارن فنڈنگ کیس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کیس کی عام سماعت کا اعلان کرکے پی ڈی ایم کے ان سیاستدانوں کے غبارے سے ہوا نکال دی جنہوں نے بڑی مشکل سے پھیپھڑوں کا زور لگا کر یہ غبارہ پھلایا تھا۔ تحریک انصاف اپنے ڈونرز کی فہرستیں اور رسیدیں الیکشن کمیشن میں پیش کر چکی ہے۔جو لوگ پی ٹی آئی کے خلاف آہ و بکا کر رہے تھے اب اپنی رسیدیں الیکشن کمیشن میں پیش کریں۔مولانا کو چاہئے کہ مدارس کے چندوں کی رسیدیں پیش کریں ۔ پی ٹی آئی کا دامن صاف ہے ، انشا اللہ عوام کی عدالت میں سرخروہوں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ نام کے شریف ہیں اندر سے انکی سیاہ کاریوں سے عوام آگاہ ہیں۔اکبر ایس بابرکو انہوں نے اپنے لئے ڈھال بنایا۔یہ لوگ ہمیشہ کوئی نہ کوئی ایسا بت تراشتے ہیں۔صحافیوں کے سوالوںکا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر فردوس نے کہا نیب کا ایک پراسس ہے ، نیب کو نہ کسی کیس کو درج کرنے سے پہلے حکومت کی مشاورت کی ضرورت ہے نہ کیس ختم کرنے کے لئے۔چوہدری برادران ہمارے اتحادی ہونے کے ناطے مل کرسینیٹ الیکشن لڑیں گے اور پی ٹی آئی اور اس کے اتحادی ملکر ہی اداکاروں اور کٹھ پتلیوں کو شکست دیں گے۔کسی بھی جمہوری عمل کے اندر سیاسی جماعتیں جمہوریت کا حسن ہیں۔اپوزیشن کے بغیر سیاست کے رنگ پھیکے ہیں۔پی ڈی ایم نے اپنی حرکتوں سے اس حسن کو گہنا دیا ہے ۔پی ڈی ایم والے مولاناکے شکنجے میں جکڑے گئے ہیں۔ووٹ کو عزت دو کا نعرہ پیچھے رہ گیا اور نوٹ کو عزت دو آگے نکل گیا ہیمتعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وویمن آن ویل پراجیکٹ کے تحت خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی فری تربیت دی جا رہی ہے،ایس پی ملک اکرام
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم ..
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل ..
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت ..
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
باہمی معاشی خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا‘ سفیر ایتھوپیا
ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے مستفید افراد کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ای وائوچر کی تاریخ ساز تقریب کا ..
کاہنہ میں غیر قانونی ٹائر جلانے والی فیکٹریوں سے اٹھنے والا گندا دھواں شہریوں کیلئے عذاب بن گیا
ڈاکٹر فریاد حسین نے ایم ایس جنرل ہسپتال کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم