سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کہ ہدایت پر نقص امن کا باعث بننے والے قانون شکن عناصر اور شہر میں کلاشنکوف کلچر کے خاتمے کیلئے کریک ڈاوٴن جاری
بدھ جنوری 17:40

(جاری ہے)
بدمعاشوں،قبضہ گروپوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران لاہور پولیس نے رواں ماہ 679 مقدمات درج کرتے ہوئے مجموعی طور پر 729 ملزمان کو گرفتار کیا،ملزمان کے قبضے سے 623 پسٹلز، 135 رائفلیں اور 20 ریوالورز برآمد، 16 جدید آٹومیٹک کلاشنکوف، 80 چھوٹے ہتھار، 05 چاقو اور 259 میگزین برآمد کر لئے گئے۔
سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیوز اور تصاویر اپلوڈ کرنے والوں کیخلاف بھی کریک ڈاوٴن جاری ہے۔ پولیس نے ہوائی فائرنگ کے واقعات میں رواں ماہ 92 مقدمات درج کرکے اب تک 133ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا تھاکہ کلاشنکوف کلچر کسی صورت برداشت نہیں،شہرکو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا،سی سی پی او لاہور نیشادی بیاہ و دیگر تقریبات کے دوران ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کیخلاف بھہ سخت ایکشن لینے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ شہریوں میں احساس تحفظ اجاگر کرنے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر سرچ اینڈ سویپ آپریشنز اور سنیپ چیکنگ کا عمل بھی جاری ہے۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
این اے 75 ڈسکہ: الیکشن کمیشن نے حلقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا
-
سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی
-
ضمنی انتخابات کے نتائج کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں اور دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کرتے ہیں.مولانا فضل الرحمان
-
نواز شریف کاپرویز رشید کو پارٹی میں اہم عہدے سے نوازنے کا فیصلہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ضمنی انتخابات کے نتائج مسترد کردیے، دوبارہ الیکشن کا مطالبہ
-
کپاس کی پیداوار میں کمی سے مقامی منڈی میں قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
-
سنکیانگ کے امور کے بارے میں کچھ مغربی میڈیا کے جھوٹ بےنقاب
-
شریف خاندان بھی بجلی کے بلوں سے تنگ آ گیا
-
بلاول ، مریم ملاقات: سینیٹ الیکشن اور پی ڈی ایم تحریک سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان
-
پی ایس ایل ، علیم ڈار نے اپنا فیصلہ درست ہونے پر مکّا لہرا کر اپنے فیصلے کے درست ہونے کا جشن منایا
-
وزیراعظم نے دورہ سری لنکا میں بھی کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کر دی
-
پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ افغانستان اور بھارت سے کم
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.