جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

جمعہ 5 مارچ 2021 14:47

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2021ء) جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ محکمہ خزانہ نے سمری کابینہ کو منظوری کے لئے ارسال کردی ۔

(جاری ہے)

محکمہ ہوم ، قانون ،ایس اینڈ جی اے ڈی ، خزانہ اور پی اینڈ ڈی ختم ہونگے ۔ کابینہ کی منظوری کے بعد جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے محکمے ختم ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں