سپیکر پنجاب اسمبلی کی اسمبلی سیکرٹریٹ کے تمام سٹاف کو فوری کرونا یکسین لگانے کی ہدایات جاری

جمعہ 16 اپریل 2021 20:23

سپیکر پنجاب اسمبلی کی اسمبلی سیکرٹریٹ کے تمام سٹاف کو فوری کرونا یکسین لگانے کی ہدایات جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2021ء) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے تمام سٹاف کو فوری طور پر کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کی ویکسین لگانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں اس سلسلے میں سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے جاری کی گئیں ہدایات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا تمام سٹاف آئندہ چند روز میں کرونا ویکسین ہر صورت لگوا لے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں