وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی سینئر صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت، جلد صحت یابی کی دعا

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 21 اپریل 2021 16:29

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی سینئر صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت، جلد صحت یابی کی دعا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل 2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سینئر صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے - وزیر اعلی عثمان بزدار نے ابصارعالم کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں