برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ

جمعہ 23 اپریل 2021 11:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سی360روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سی248روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت144روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں