دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 23 اپریل 2021 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 27300کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد17900 کیوسک اور اخراج17900کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد41300کیوسک اور اخراج63000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد17400کیوسک اور اخراج 6500کیوسک رہا۔

جناح بیراجآمد55700کیوسک اور اخراج 50700کیوسک،چشمہ آمد55800کیوسک اوراخراج 52000کیوسک، تونسہ آمد40000کیوسک اور اخراج37100 کیوسک، پنجند آمد24200کیوسک اور اخراج 14700 کیوسک،گدو آمد 43000کیوسک اور اخراج 43000 کیوسک، سکھر آمد37300کیوسک اور اخراج 12000 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد5200 کیوسک اور اخراج 400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1407.88 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.224 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1114.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.653 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.110 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں