ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الفطر کے دوسرے روز دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے

جمعہ 7 مئی 2021 12:48

ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الفطر کے دوسرے روز دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2021ء) پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الفطر کے روز مکمل طور پر اورعید کے دوسرے روز بھی صبح آٹھ بجے سے لے کر دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے۔ اس کے بعد اپنے معمول کے اوقات کار کے مطابق کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں