بجٹ نے پاکستانی عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے،بیروزگاری کا نیا طوفان آنے والا ہے‘راجہ پرویز اشرف
انتخابی اصلاحات پر پارلیمان کے اندر اور باہر حکومتی رویہ غیر سنجیدہ ہے،کلبھوشن کیلئے قانون سازی کیلئے اپوزیشن کو بات کرنے کی اجازت نہیں دی‘میڈیا سے گفتگو
اتوار 13 جون 2021 21:00
(جاری ہے)
بلاول بھٹو اپنے نانا اور والدہ کے پرانے ساتھیوں سے خود ملنے جائینگے۔آئندہ عام انتخابات جیتیں گے۔انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی کا خاصا ہے کہ وہ چاروں صوبوں کی جماعت ہے۔
سندھ حکومت جائز شکایت کرتی ہے اس میں صوبائیت نہیں،ہماری قیادت نے ہمیشہ وفاق کی بات کی ہے ،مشاورت جاری ہے اور اسکا دائرہ کار وسیع کر رہا ہوں۔جامع رپورٹ مرتب کر کے چیئرمین کو دونگا جس کے بعد پنجاب تنظیم مکمل ہو گی۔انہوںنے کہاکہ انشا اللہ پیپلز پارٹی کا روایتی رنگ ہر جگہ نظر آنا شروع ہو جا ئیگا۔پیپلز پارٹی ایک سیاسی جماعت ہے۔ہر ایک کا طریقہ کار ہے۔مشترکہ حکمت عملی سے عوام کے حقوق کا تحفظ کرینگے۔عدم اعتماد ہو یا بجٹ نے پاکستانی عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔بجٹ کے بعد بیروزگاری کا نیا طوفان آنے والا ہے ۔تین برس بعد سرکاری ملازمین کو صرف دس فیصد اضافہ ملا ہے۔انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو عوام کی توانا آواز ہے۔بجٹ کو مسترد کرنے کیلئے اپوزیشن متحد ہے ۔انتخابی اصلاحات پر پارلیمان کے اندر اور باہر حکومتی رویہ غیر سنجیدہ ہے۔انہوں نے پارلیمانی روایات کے بر عکس بات کی ہے۔انہوںنے کہاکہ سندھ حکومت عوام کی خدمت کر رہی ہے، موجودہ حکومت میں ہم نے ضمنی الیکشن جیتے ہیں۔تعلیم اور صحت میں سندھ آگے ہے۔1991کے سمجھوتے کے تحت سندھ پانی کا حصہ مانگ رہا ہے۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پارلیمان کی عزت کیلئے جدوجہد کی ہے۔عدم اعتماد جمہوری عمل ہے،کسی طبقے نے بجٹ کو نہیں سراہا۔انہوںنے کہاکہ کلبھوشن کیلئے قانون سازی کیلئے اپوزیشن کو بات کرنے کی اجازت نہیں دی،ہماری اس قانون میں ہماری کوئی ان پٹ نہیں۔پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی اور دیگر ارکان پنجاب بجٹ میں اپنا کردار ادا کرینگے۔پیپلز پارٹی کا بیانیہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی میں کامیاب ہوا تھا۔ہمارا خیال تھا کہ عدم اعتماد لانا چاہیے تھا جبکہ دوسرے دوست استعفے دینا چاہتے تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
جناح ہائوس پر حملے وجلا ئوگھیرا ئو کے مقدمہ میں عدم پیشی پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی
لاہور ، جلائو گھیرائو کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنمائوں سمیت دیگرملزمان فرد جرم عائد کرنے کیلئے ..
سیکرٹری زراعت پنجاب سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، چاول کی برآمد کا ہدف5 ارب ڈالر ..
نوعمر خواتین قیدیوں کی الگ جیلیں و بحالی مراکز بنانے کیلئے فریقین کے وکلاء دلائل کیلئے طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت