سانحہ ماڈل ٹائون پرانصاف کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

ہفتہ 19 جون 2021 13:44

سانحہ ماڈل ٹائون پرانصاف کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2021ء) سانحہ ماڈل ٹائون پرانصاف کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔

(جاری ہے)

رکن صوبائی اسمبلی میاں جلیل شرقپوری کی جانب سے جمع کرائی گئی قراردا دکے متن میں کہا گیا ہے کہ سانحہ میں پولیس کی فائرنگ سے بے گناہ شہری قتل ہوئے،7 سال گزر گئے سانحہ ماڈل ٹائون کے متاثریں کو انصاف نہیں ملا،مظلوموں کو انصاف کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت اقدامات کرے،سانحہ ماڈل ٹائون کے تناظر میں درج جھوٹی ایف آئی آرز ختم کی جائیں۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments