لاہور کی مشہور جیل روڈ کا نام تبدیل کر دیا گیا
عثمان بزدار کی ہدایت پر مصروف ترین شاہراہ کے نئے نام غوث اعظم روڈ کے بورڈز آویزاں کر دیے گئے
محمد علی بدھ 23 جون 2021 00:34
لاہور کی دہائیوں پرانی جیل روڈ کا نام تبدیل کیے جانے پر شہریوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
زیادہ تر شہریوں کی رائے میں بزدار حکومت کو شاہراہوں کے نام تبدیل کرنے سے زیادہ ٹریفک کے مسائل حل کرنے اور شاہراہوں کی حالت بہتر بنانے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
یہاں واضح رہے کہ جیل روڈ سمیت لاہور کی اہم ترین شاہراوں پر ٹریفک کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے کچھ عرصہ قبل ہی ایک اور اہم ترین فیصلہ بھی کیا گیا تھا۔ پرانی جیل روڈ سمیت لاہور کی کئی اہم ترین شاہراہوں پر بھکاریوں کے داخلے پر پابندی عائد ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کی پانچ اہم شاہراہوں کو بھکاری فری قرار دیا گیا ہے۔ بلدیہ عظمی لاہور ان سڑکوں سے تمام بھکاریوں کو ہٹائے گی اور انہیں مکمل بھکاری فری بنائے گی۔ بھکاریوں سے پاک شاہراہوں میں مال روڈ، لوئر مال روڈ، جیل روڈ، ایم ایم عالم روڈ اور مین فیروزپور روڈ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
سٹیل انڈسٹری کا مالک ایک ارب 63کروڑ روپے سے زائد کا سیلز ٹیکس فراڈ ثابت ہونے پر گرفتار
پنجاب حکومت کاچوری شدہ گاڑیوں ،منشیات کی اسمگلنگ روکنے کیلئے بڑا فیصلہ
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
قصور/پھولنگر میں بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
گیس چوری کریک ڈائون،مزید 119گیس کنکشن منقطع، 40لاکھ کے جرمانے عائد
سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ کی زیر صدرات انڈسٹریز سیکرٹریٹ میں اجلاس
پاک ایران تجارتی تعلقات مثالی، اہم تعلیمی شراکت دار بھی بنیں گے،وزیر تعلیم پنجاب
لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس کی چوری ہونے والی کار برآمد ہو گئی
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کی کتاب کی تقریب رونمائی
پنجاب اسمبلی کے وقفہ سوالات کو قومی اسمبلی کی طرز پر رائج کرنے کا فیصلہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا