آصف زرداری کی فیصل صالح حیات سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات

سیاسی صورتحال سمیت آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

جمعرات 24 جون 2021 23:08

آصف زرداری کی فیصل صالح حیات سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2021ء) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سیاسی رہنمائوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

آصف زرداری نے گزشتہ روز سینئر سیاسی رہنما فیصل صالح حیات سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان موجود سیاسی صورتحال سمیت آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں